موسم

  • Mar 30, 2023

خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر، اسلام ا ٓباداور بلوچستان میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر، اسلام ا ٓباداور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پرژالہ باری کا امکان۔ خیبرپختونخوا، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پرموسلادھار بارش متوقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان،پنجاب،خیبرپختونخوا، جیکب آباد، کراچی اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیرآباد37، سکرنڈ ،حیدر آباد،خیرپوراورموہنجوداڑومیں36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔