بین الاقوامی

  • Sep 19, 2023

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا معاملہ

بھارتی ایجنسیوں کے ہاتھوں کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا معاملہ ۔۔۔ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ۔۔۔کینیڈا کااعلیٰ بھارتی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم ۔۔۔بھارت کیساتھ طے شدہ تجارتی مشن بھی ملتوی۔