اکادمی ادبیات میں بچوں کے لوک ادب پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد
نگران وفا قی وزیر قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ کہتے ہیں ہم بہت سے کام ادھورے رکھتے ہوئے زندگی گزار دیتے ہیں۔۔۔ہمیں مشاہدہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے زندگی سے کیاسیکھا ہے۔۔۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنے بچوں کی شناخت کو مضبوط کرنے کے لیے اپنی روایات کو زندہ رکھیں۔۔ ہم جگنو تارے دھرتی کے عنوان سے اکادمی ادبیات میں بچوں کے لوک ادب پر دو روزہ کانفرنس کے انعقاد پر۔نگران وزیر قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے کہا کہ ہمیں مشاہدہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے زندگی سے کیاسیکھا ہے