قومی

  • Sep 19, 2023

ین چوان ،نگران وزیراعلیٰ پنجا ب کی ننشیاکیمونسٹ پارٹی کے وائس گورنر سے ملاقات

نگران وزیراعلیٰ پنجا ب محسن نقوی نے چینی شہر ین چوان میں ننشیاکیمونسٹ پارٹی کے وائس گورنر وانگ لی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آئی ٹی، زراعت اور ڈیری ڈویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کا جائزہ لینے کے ساتھ پنجاب اور ننشیا کے درمیان ثقافتی اور تجارتی وفود کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں صنعتی ترقی کو تیز کرنے کے قابل عمل تجاویز پر غور کیا گیا اور شہری ترقی کے لئے چین کی مہارت اور تجربات سے مستفید ہونے کا فیصلہ کیا گیا۔