بھارت اورکینیڈاکے مابین جاری کشیدگی پرآسٹریلیاکاردعمل
بھارت اورکینیڈاکے مابین جاری کشیدگی میں آسٹریلیا نے اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کینیڈاکی حمایت کا اظہارکیاہے۔۔آسٹریلیانے بھارت کے رویہ پراظہارتشویش کرتے ہوئے اپنے تحفظات سے بھارت اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیاہے۔۔بھارتی ایجنسیوں کے ہاتھوں کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل پرتشویش کااظہارکیاہے۔۔