بین الاقوامی

  • Sep 19, 2023

بھارتی ایجنسیوں کے ہاتھوں کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا معاملہ

بھارتی ایجنسیوں کے ہاتھوں کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا معاملہ ۔۔۔ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی۔وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو کا بڑا فیصلہ۔۔۔ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہونے کی تصدیق کردی۔۔اور۔۔ بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا ،جو کینیڈا میں بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا سرغنہ نکلا۔۔