چین کے شہر ہینگزومیں ایشین گیمز2023
چین کے شہر ہینگزومیں ایشین گیمز2023۔۔والی بال ایونٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔۔ منگولیا کو تین۔صفر سے ہرادیا۔۔۔قومی والی بال ٹیم نے پچیس۔سترہ، پچیس۔انیس اورپچیس۔بیس سے کامیابی سمیٹی۔۔۔میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا گیا۔۔پاکستان اپنادوسرا میچ کل چائنیز تائپے کے خلاف کھیلے گا۔۔