اہم خبریں

  • Sep 21, 2023

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج سے نیو یارک میں شروع ہو رہا ہے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 78 واں اجلاس آج سے نیو یارک میں شروع ہو رہا ہے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 22 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف ،معاشی بحالی ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے حکومتی ترجیحات سے اقوام عالم کو آگاہ کریں گے۔۔۔