ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کا معاملہ،کینیڈااوربھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کا معاملہ۔۔۔کینیڈااوربھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے کینیڈا کو اپنے ملک سے چالیس سفارتکاروں کو واپس بلانے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔۔ رپورٹ کے مطابق سفارت کاروں کو دس اکتوبرتک بھارت چھوڑنے کی ڈیڈلائن دی ہے۔۔ اگرکینیڈا نے اپنے سفارت کار واپس نہ بلا ئے تو ان کا سفارتی استشنا ختم کر دیا جا ئے گا