مودی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں لوٹ مار کا بازار گرم
مودی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں لوٹ مار کا بازار گرم۔۔رائٹرز کے مطابق مودی سرکار کامقبوضہ کشمیر کے 6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر کو جلد از جلد فروخت کرنے کا فیصلہ ۔۔بی جے پی اگلے انتخابات سے قبل مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر معدنی ذخائر کو بیچنا چاہتی ہے ۔۔انتخابی فوائد کے لیے جلد بازی میں کی گئی فروخت کی شفافیت پر شدید خدشات ہوں گے۔۔ماہرین کی رائے