قومی

  • Oct 04, 2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ جاری۔۔۔ ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپے 4 پیسےکی کمی۔۔۔انٹربینک میں ڈالر 284روپے68 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ہنڈریڈانڈیکس میں دو سو سے زائد پوانٹس کا اضافہ ہوا ہے۔دوران ٹریڈنگ ہنڈریڈ انڈیکس 47ہزار کی نفسیاتی حد پار کر گیا۔