قومی

  • Oct 04, 2023

دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث ہیں،نگران وزیر اطلاعات بلوچستان

دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث ہیں۔اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کے تناظر میں بلوچستان میں بھی کارروائیاں ہوں گی۔۔۔غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے۔۔۔جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔۔۔نگران وزیراطلاعات بلوچستان، جان اچکزئی کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس۔