فلسطینی صدر کاجو بائیڈن سے فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے کیلئے مداخلت کا مطالبہ
فلسطینی صدر کاامریکی صدر سے فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے کیلئے فوری مداخلت کا مطالبہ۔۔۔تاریخ ان جرائم کو نہیں بھولے گی، یہ جنگ فوراً بند ہونی چاہیے۔۔۔فلسطینیوں کی نسل کشی کو حق دفاع نہیں کہا جاسکتا۔۔۔غزہ میں محصور لوگوں کو ریلیف فراہم کیاجائے۔۔محمود عباس