غزہ میں معصوم شہریوں پراسرائیلی بمباری کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں احتجاج
غزہ میں معصوم شہریوں پراسرائیلی بمباری کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں احتجاج۔۔۔ فلسطین کی حمایت میں شرٹ پہنے شخص گراؤنڈ میں داخل ۔۔۔فلسطینی پرچم والا ماسک بھی پہن رکھا تھا۔۔۔فلسطینیوں پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ۔