پشاور ریجن نے پاکستان کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔۔۔ فائنل میں کراچی ریجن وائیٹ کے خلاف پانچ وکٹوں سے کامیابی ۔۔۔ محمد عمران 4وکٹیں لے کربہترین کھلاڑی قرار پائے۔۔۔مقابلہ پی ٹی وی نیشنل پر براہ راست دکھایا گیا۔