بین الاقوامی

  • Nov 21, 2023

غزہ پراسرائیلی بربریت،انڈونیشیا ہسپتال کا محاصرہ، حملے میں 12افراد شہید

غزہ پراسرائیلی بربریت جاری ۔۔۔ شفاہسپتال کے بعد انڈونیشیا ہسپتال صیہونی فوج کے نشانے پر۔۔۔ٹینکوں سے محاصرہ ۔۔۔ ہسپتال پرحملے میں 12افراد شہید۔۔۔ اسرائیلی طیاروں کی رفح پر بمباری۔۔۔ 14 افراد شہید، متعدد زخمی ۔۔۔شفاہسپتال انتظامیہ نے سرنگ ملنے کے اسرائیلی دعوےکا بھانڈہ پھوڑ دیا۔