دورۂ آسٹریلیا کیلئے18 رکنی پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان
دورۂ آسٹریلیا کیلئےشان مسعود قیادت میں 18 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان۔۔۔اوپننگ بلے باز صائم ایوب اور فاسٹ بولر خرم شہزاد پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل ۔۔۔ میرحمزہ، وسیم جونیئر اور فہیم اشرف کی واپسی۔۔۔ پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔