فیفا ورلڈ کپ 2026کوالیفائر کا دوسرا راؤنڈ۔۔۔ پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں آج جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں آمنے سامنے ہوں گی۔۔۔مقابلہ دن 2 بجے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔