ٹاپ سٹوری

  • Nov 21, 2023

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج رسالپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

نگران وزیرِ اعظم پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان، رسالپور میں پاکستان ائیرفورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے.

وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے. پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی براہ راست نشر کرے گا.