نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر مشتاق احمد اور سینیٹر عرفان الحق صدیقی کے سوالات پر جواب
نیشنل سپورٹس پالیسی کے تحت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی معیاد چار سال ہوتی ہے، مرتضیٰ سولنگی
بریگیڈیئر خالد کھوکھر دو مرتبہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے، مرتضیٰ سولنگی
قانون کے تحت کوئی فرد دو مرتبہ سے زیادہ صدر منتخب نہیں ہو سکتا، مرتضیٰ سولنگی
اسی وجہ سے حکومت نے انہیں معطل کیا جس پر وہ عدالت چلے گئے، مرتضیٰ سولنگی
پچھلے ہفتے یہ معاملہ سیٹل ہوا، ان کی درخواست ختم ہوئی، مرتضیٰ سولنگی
حکومت نے ایک کمٹی تشکیل دی ہے، دوبارہ الیکشن کروا کر نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا، مرتضیٰ سولنگی
ہاکی اور کرکٹ کے حوالے سے تفصیلی بحث کی جائے تاکہ ایوان کی سفارشات وزیراعظم تک پہنچائی جا سکیں، مرتضیٰ سولنگی