فن و ثقافت

  • Dec 02, 2023

ملکہ ترنم نورجہاں کی 23ویں برسی کی مناسبت سے پی ٹی وی کا زبردست خراج عقیدت

ملکہ ترنم نور جہاں کی 23ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے پاکستان ٹیلی ویژن روزانہ رات گیارہ بجے ان کا گانا نشر کرے گا۔۔۔ یہ سلسلہ اس عظیم گلوکارہ کی برسی کی مناسبت سے23دسمبر تک جاری رہےگا-