نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی بمباری ،تین دن میں 800 سے زائد شہادتیں
نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی بمباری ،تین دن میں 800 سے زائد شہادتیں- ہر طرف تباہی کے مناظر۔۔۔خوراک، پانی اور ادویات کی شدید قلت۔۔۔ ہسپتال لاشوں اور زخمیوں سے بھر گئے- اقوام متحدہ کاایک بار پھرجنگ بندی کا مطالبہ ۔۔۔اسرائیلی بمباری بے لگام اور تباہ کن ہے۔ ۔۔ ہائی کمشنرانسانی حقوق۔