پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج،بانی رکن کی الیکشن کمیشن میں درخواست
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج ۔۔۔۔ پارٹی کے بانی رکن ۔۔اکبر شیر بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی ۔۔۔۔
الیکشن کمیشن انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قراردے کر نئے الیکشن کرانے کا حکم دے۔۔۔ غیرجانبدار تیسرا فریق مقرر کیا جائے جو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی نگرانی کرے ۔۔۔درخواست کے ساتھ ویڈیو ثبوت بھی جمع کرائے ہیں۔۔۔ اکبرا یس بابر کی میڈیا سے گفتگو