قومی

  • Dec 05, 2023

جمعیت علمائے اسلام عام انتخابات کے لیے تیار ہے،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام انتخابات کے لیے تیار ہے ۔۔۔تحریک انصاف کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ۔۔۔ووٹ کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے ۔۔۔پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ ن کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کریں گے ۔۔۔سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو