فن و ثقافت

  • Dec 07, 2023

معروف نعت خواں جنید جمشید کی ساتویں برسی

معروف مذہبی اسکالر اور نعت خواں جنید جمشید کو اپنے چاہنے والوں سے جدا ہوئے سات برس بیت گئے۔ ۔۔ 2005 میں گلوکاری چھوڑ کرخوبصورت آواز میں پہلا نعتیہ البم --’’ جلوہ جاناں ‘‘ ریلیز کیا ۔ 2007 میں کامیابیوں کے اعتراف میں حکومت پاکستان سے تمغہ امتیاز حاصل کیا ۔ جنید جمشید2016 میں حویلیاں میں طیارہ حادثے میں شہید ہو ئےتھے۔