ٹاپ سٹوری

  • Dec 09, 2023

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان پولیس کے سابقہ انسپکٹر جنرلز کی ساتویں سالانہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان پولیس کے سابقہ انسپکٹر جنرلز کی ساتویں سالانہ کانفرنس میں شرکت کریں گے.

وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے. پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی براہ راست نشر کرے گا.