قومی

  • Feb 08, 2024

الیکشن سوفیصدشفاف اورپرامن ہوئے: چیف الیکشن کمشنر

الیکشن سوفیصدشفاف اورپرامن ہوئے۔۔۔کسی شہری کوووٹ کاسٹ کرنے سے نہیں روکاگیا۔۔۔ای ایم ایس میں فارم 45اپلوڈکرنےکےبعدجہاں سروس بحال ہوگی فارم خودبخودآراوکوموصول ہوجائے گا۔۔۔جہاں کنیکٹیویٹی کامسئلہ ہوگامتعلقہ پریزائیڈنگ افسرخود متعلقہ ریٹرننگ آفسرکےدفترجاکرفارم45فراہم کرے گا۔۔۔چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی الیکشن کمیشن میں گفتگو