بین الاقوامی

  • Mar 03, 2024

خان یونس ،رفح اور دیر البلاح میں رات بھر اسرائیلی فورسز کی بمباری ،15 شہید

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری ۔۔خان یونس ،رفح اور دیر البلاح میں رات بھر اسرائیلی فورسز کی بمباری ہوتی رہی ۔۔غزہ شہر اوررفح میں اسرائیلی فضائی حملے 15 فلسطینی شہید۔۔درجنوں زخمی ۔۔ کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت ۔۔ بھوک سے موت کے سائے منڈلانے لگے ۔۔بچے غذائی قلت کی وجہ سے مرنے لگے ہیں ۔۔ گذرتا ہر لمحہ اہم ہے ۔۔فوری جنگ بندی کی جائے ۔۔اقوام متحدہ