غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ،مزید88فلسطینی شہید
نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت جاری ۔۔۔ خان یونس ،رفح اور دیر البلاح میں رہائشی عمارتوں اور مہاجر کیمپوں پرگولہ باری ۔۔۔مزید88فلسطینی صیہونی دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔۔۔شہداء کی مجموعی تعداد30ہزار410ہو گئی۔۔۔غزہ میں 22 لاکھ لوگوں کو قحط کے خطرے کا سامنا۔