قومی

  • Mar 04, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئیں ۔۔قومی اسمبلی پہنچنے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا ا و ر گلے لگا کر شفقت کا اظہار کیا ۔۔ اس موقع پر پرویز رشید، سلمان شہباز شریف اور دیگر پارٹی رہنما میں بھی موجود تھے-