یوم پاکستان کے خصوصی موقع پر سبز حلالی پرچم کی تیاریاں عروج پر
یوم پاکستان کے خصوصی موقع پر سبز حلالی پرچم کی تیاریاں عروج پر۔۔۔اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیاں دیں۔۔۔یہ جھنڈا ہے تو ہم ہیں، یہ جھنڈا نہیں تو ہم بھی نہیں۔۔۔جب سبز حلالی پرچم بنانے کا دن آتا ہے تو ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے ۔۔۔23 مارچ کے لیے خصوصی پرچم تیار کرنے والے ٹیلر ماسٹر کے احساسات۔