قومی

  • Mar 05, 2024

چین سے زرعی سازو سامان کی بڑی کھیپ خنجراب کے راستے پاکستان داخل

گرین پاکستان انیشیٹیو پروگرام ملکی خوشحالی اور ترقی کی ضامن۔۔۔ پروگرام کے تحت چولستان میں تیار کیے جانے والے سمارٹ ماڈل فارم کے لئے چین سے زرعی سازو سامان کی بڑی کھیپ خنجراب کے راستے پاکستان میں داخل۔۔۔ کارگو میں 20 ٹریکٹرز، ڈرپ ایریگیشن سسٹم، حَوض رِیل بیسیڈ اِریگیشن سسٹم، سیٹلائٹ اور ڈرون انٹیلی جنٹ کنٹرول پلیٹ فارم شامل ۔۔۔پروگرام کے تحت ملک میں نظام آبپاشی میں جدت آئے گی۔