بین الاقوامی

  • Apr 11, 2024

عید الفطر پر بھی غزہ لہو لہو،اسرائیلی بربریت میں مزید 122فلسطینی شہید

عید الفطر پر بھی غزہ لہو لہو۔۔۔کھنڈرات میں تبدیل۔۔۔ اسرائیلی بربریت میں مزید 122فلسطینی شہید ۔۔۔ متعدد زخمی ۔۔۔صیہونی فوج کی رفح پر حملے کی تیاریاں۔۔۔امریکی صدرکا اسرائیلی پالیسی غلط قرار دیتے ہوئے جنگ بندی پرزور ۔ ۔۔غزہ میں خوراک اور ادویات پہنچانے کی مکمل اجازت ہونی چاہیئے۔۔۔صدر جوبائیڈن