اہم خبریں

  • Apr 11, 2024

صدر آصف علی زرداری کی سابق ایم پی اے جام تماچی انڑ سے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

صدر آصف علی زرداری شہید بینظیرآباد میں تحصیل قاضی احمد گئے اور سابق ایم پی اے جام تماچی انڑ سے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ صدر مملکت نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ صدر مملکت نے سوگواران کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
صوبائی وزیر ضیاء الحسن لنجار ، سید غلام مصطفی شاہ ، حاجی علی حسن زرداری اور علی اکبر جمالی بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔