اہم خبریں

  • Apr 11, 2024

صدر مملکت کا لسبیلہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پردکھ اور افسوس کااظہار

صدر آصف علی زرداری نے درگاہ شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ صدر مملکت نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں زائرین کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ انھوں نے جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت ،ورثاء کے لئے صبر و جمیل اور زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا کی ۔