اہم خبریں

  • Apr 12, 2024

صدر آصف علی زرداری اور ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کا ٹیلی فونک رابطہ

صدر آصف علی زرداری اور ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کا ٹیلی فونک رابطہ۔۔۔ عید الفطر کی مبارکباد ۔۔۔ صدر مملکت کی دمشق میں سفارتخانے پر اسرائیلی حملے پر ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت ۔۔۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اظہار تشویش ۔۔فوری جنگ بندی کا مطالبہ ۔۔