بین الاقوامی

  • Apr 12, 2024

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے مزید 63 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ۔۔۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں 63 فلسطینی شہید ۔۔۔غزہ کی وزارت صحت نے خان یونس میں تباہی اور طبی شعبے کو پہنچنے والا نقصان ناقابل تصور قراردے دیا۔۔۔اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے معاملے پرسلامتی کونسل کے ارکان میں اتفاق رائے نہ ہوسکا