اہم خبریں

  • Apr 12, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات

ملاقات میں وفاقی وزارت خزانہ و محصولات کے امور سے متعلق بات چیت

وزیر خزانہ نے وزیراعظم کو اپنے آنے والے دورہ ء امریکہ بارے آگاہ کیا

وزیر خزانہ نے دورے کے دوران عالمی مالیاتی ادارے ، ورلڈ بینک اور دیگر اداروں کے ساتھ اپنی طے شدہ ملاقاتوں کے حوالے سے وزیراعظم سے گفتگو کی

ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال.