اہم خبریں

  • Apr 12, 2024

قائدمسلم لیگ ن نوازشریف کا پارٹی رہنما محمد ارشد کو ٹیلی فون

قائد مسلم لیگ ن محمدنواز شریف نے شاہکوٹ سے لیگی رہنما رانا محمد ارشد کو ٹیلی فون کر کے عید کی مبارک باد دی۔۔ انہوں نے کہاکہ ننکانہ صا حب جلسے میں عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کریں گے۔پنجاب میں خوشحالی کا دور واپس لائیں گے۔ حکومت نوجوانوں ،کسانوں اور عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی۔