قومی

  • Apr 12, 2024

وزیراعلیٰ سندھ سے مختلف ممالک کے قونصل جنرلز کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے عیدالفطر کے سلسلے میں مختلف ممالک کے قونصل جنرلز نے وزیراعلیٰ ہاوس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں قونصل جنرلز نے وزیر اعلیٰ کو عید کی مبارک باد دی۔ملاقات کےلیے آنے والوں میں سری لنکا، قطر، متحدہ عرب امارات ، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ایران ، فرانس، جرمنی، جاپان، ملائیشیا، روس، امریکا، چین ، کویت، بحرین، اومان اور افغانستان کے قونصل جنرل شامل تھے۔۔۔