قومی

  • Apr 12, 2024

گورنرسندھ سےمختلف ممالک کے سفارت کاروں کی ملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے عیدالفطر پر مختلف ممالک کے سفارت کاروں ، معززین شہر اور معروف تاجر رہنماوں نے گورنر ہاوس میں ملاقات کی اورعیدالفطر کی مبارکباد دی۔۔مہمانوں نے گورنرسندھ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ عیدالفطر پر ملاقات کے لئے آنے والوں میں امریکہ، روس، فرانس،جرمنی، جاپان ،ایران ،ملائشیا اوراومان کےقونصل جنرل بھی شامل ہیں۔۔