قومی

  • Apr 12, 2024

گورنر ہاؤس پشاور عید کے تیسرے دن بچوں اور خواتین کیلئے کھلا رہا

گورنر ہاؤس پشاور عید کے تیسرے دن خصوصی طور پر بچوں اور خواتین کیلئے کھلا رہا۔ اس موقع پر مہمانوں نے انتظامات کو خوب سراہا