ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان،محکمہ موسمیات
گرمی کا زور توڑنے والی بارش اور ہواؤں کے آج دوسرے روز بھی جھکڑ چلیں گے۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔۔مریم ملک کی رپورٹ ۔۔۔۔۔۔