موسم

  • May 15, 2024

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم بلوچستان کے شمال مغربی اضلاع میں شام کو چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔
گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ، دادو 47، جیکب آباد 45، سکھر، سبی، روہڑی، موہنجو دڑو، لاڑکانہ، خان پور، خیرپور 44، رحیم یار خان، تربت، شہید بینظیر آباد، مٹھی ڈی جی خان، بہاولپور، بہاولنگر میں 43ڈگری سینٹی ریکارڈ