موسم

  • May 16, 2024

این ڈی ایم اے کی ملک میں مئی ، جون کےدوران متعدد ہیٹ ویوز کی پیش گوئی

این ڈی ایم اے کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں مئی اور جون کے مہینوں کے دوران متعدد ہیٹ ویوز کی پیش گوئی کی گئی ہے