وسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان
ملک کےبیشتر علاقےگرمی کی لپیٹ میں۔۔۔ دادو اورجیکب آباد میں درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا۔۔۔ بہاولنگر ، اوکاڑہ اور سکھر میں پارہ 47ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ وسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔۔