ملک کےبیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، ہیٹ ویو الرٹ جاری
ملک کےبیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ۔۔۔موہنجوداڑو ، دادو اور جیکب آباد میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔۔۔ ہیٹ ویو الرٹ جاری ۔۔۔درجہ حرارت اوسطاً 8 ڈگری تک بڑھنے کا امکان ۔۔۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے تعطیلات کا اعلان