ملک کے بیشتر علاقے شدید گر می کی لپیٹ میں
ملک کے بیشتر علاقے شدید گر می کی لپیٹ میں ۔۔۔نواب شاہ میں درجہ حرارت 49 ، دادو اور جیکب آباد میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔۔۔وسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے ۔۔۔جھکڑ اورگرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ۔