موسم

  • May 20, 2024

ملک بھر میں شدید گرمی ، ،محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو سے خبردار کردیا

ملک بھر میں شدید گرمی ، ،محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو سے خبردار کردیا ہے۔۔ سندھ کے علاوہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ بھی ہیٹ ویو سے متاثر ہونے لگے۔۔ طبی ماہرین نے بھی شہریوں کو محتاط رہنے کی تلقین کی ہے ۔