موسم

  • May 22, 2024

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم ۔۔۔ وسطی اورجنوبی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ۔۔۔موہنجوداڑو میں پارہ49 ڈگری، سبی اور جیکب آباد میں 48 ڈگری ۔۔۔پنجاب کےہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز قائم ۔۔۔آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں اضافےکی پیشگوئی ۔